شرح بنک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شرح سود جس پر مرکزی بنک عام تجارتی بنکوں کو روپیہ قرض دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ شرح سود جس پر مرکزی بنک عام تجارتی بنکوں کو روپیہ قرض دیتا ہے۔